Swat

کے پی بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سہ روزہ قائد اعظم بیج کیمپ اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سوات میں منعقد کردہ سہ روزہ قائد اعظم بیج کیمپ اختتام پذیر ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے 4 اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ، ملاکنڈ کے سکاوٹس نے شرکت کی۔ کیمپ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر تین مینگورہ میں منعقد کرایاگیاجس میں خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے دس سکاوٹس طلبہ نے بھی حصہ لیا۔ قائد اعظم بیج کیمپ میں سکاوٹس کی تیاری کے لئے مختلف کورس کرائے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔