Swat

سپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان 14 جنوری کو کیا جائے گا، سوات بورڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق دسویں اور بارہویں سپیشل امتحانات 2021ء کے نتائج کا اعلان 14 جنوری 2022ء بروزِ جمعہ تین بجے کیا جائے گا۔ رزلٹ سوات بورڈ کی ویب سائٹ پر 3 بجے دستیاب ہوگا۔ گزٹ فیس 300 روپے ABL یا UBL کے کسی بھی شاخ میں جمع کرکے گزٹ CD سوات بورڈ سیدو شریف سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تمام طلبہ و طالبات کے ڈی ایم سیز 18.01.2022 بروز منگل اپنے اپنے سنٹرز میں دستیاب ہونگیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔