Swat +A -Aوزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے January 14, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ سوات پریس کلب میں نو منتخب کابینہ سے حلف لیں گے اور نئے ڈینٹل کالج کا افتتاح کریں گے۔ اشتہار / Advertisement