Swat

مینگورہ گرین چوک، نشہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیرونچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے گرین چوک میں نشہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیرونچی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے رکھا گیا ہے، تاہم شام تک اس کی شناخت نہ ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔