Swat

مٹہ، دو موٹرکاروں میں تصادم، 6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں دو موٹر کاروں میں تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں احسان، فواد، حیات، حارث، شیر محمد اور سردار علی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔