Swat

چارباغ،گیس کمرے میں بھر جانے سے دو معصوم بچے بے ہوش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ ماتور میں گیس کمرے میں بھر جانے سے دو معصوم بچے بے ہوش ہوگئے۔ تین سالہ عبداللہ اور چار سالہ عبدالرحمان کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔