Swat +A -Aسیدو شریف، امام مسجد کا بیٹا چھت سے گر کر جاں بحق January 16, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں امام مسجد کا بیٹا چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جامع مسجد اللہ اکبر کے پیش امام مولانا قاری عطاء الرحمان کا بیٹا محمد اسعد صدیقی چھت سے پاؤں پھسل کر گر پڑا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement