Swat

سوات، تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پٹرول کی قیمت 150 سے متجاوز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 147.83 روپے ہوگی۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار سوات میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت150 روپے سے زیادہ ہوگئی۔ سوات میں پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 150.90 روپے ہوگئی۔اس طرح سوات میں ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 148.30 روپے ہوگئی۔ اس سلسلے میں پٹرول پمپ مالکان ایسو سی ایشن کے صدر خضر حیات سے زیادہ قیمت کے بارے رابطہ کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ اضافی رقم کیرج کاسٹ کی مد میں وصول کی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔