Swat +A -Aبریکوٹ، ہائی ایس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا January 18, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہائی ایس گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے گاڑی مکمل جل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اشتہار / Advertisement