Swat

خپل کورکے شہاب الدین نے گولڈ مڈل جیت لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خپل کور ماڈل سکول سوات کے دسویں جماعت کے طالب علم شہاب الدین نے صدارتی گولڈ مڈل برائے سکاؤٹس جیت لیا۔ پشاور میں جاری سہ روزہ سکاؤٹس مقابلوں میں انہوں نے صوبے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس سے پہلے بھی سوات کے29 طلبہ یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔