Swat

شور،مکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں مکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ امداد اللہ کے گھر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے باقی گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔ مالک مکان کے مطابق پچیس لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔