Swat

سوات، دو پولیس تھانوں کے ایس ایچ اُوز تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی اُو سوات نے دو پولیس تھانوں کے ایس ایچ اُوز کے تبادلے کر دیئے۔ ایس ایچ اُو سیدو شریف داور خان کا تبادلہ کرکے ان کو ایس ایچ اُو ملم جبہ تعینات کردیا گیا۔ ایس ایچ او ملم جبہ فضل رحیم خان کا تبادلہ کرکے ان کو ایس ایچ اُو سیدو شریف تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔