Swat

سوات، 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا۔ 16افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس سے پہلے سوات میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد صفر ہوکر رہ گئی تھی۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ روز مزید چار افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت مثبت کیسوں کی شرح0.4 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔