Swat

تورشہ ٹاپ قلاگے، پولیس اہلکار نے ڈیوٹی کے دوران خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ کبل کے علاقہ تورشہ ٹاپ قلاگے میں پولیس اہلکار نے ڈیوٹی کے دوران خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس اہلکار ایاز ساکن او ڈیگرام نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر چوکی میں سرکاری بندوق سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔