Swat

ملم جبہ ملا پٹے، حالیہ بارشوں اور برف باری کی وجہ سے مکان زمین بوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ کے علاقہ ملا پٹے میں حالیہ بارشوں اور برف باری کی وجہ سے مکان زمین بوس ہوگیا۔ حادثہ میں اہلِ خانہ معجزانہ طور پر محفوظ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چارباغ کے مطابق متاثرہ خاندان کے لئے فوری طور پر رہائش اور امداد کا انتظام کیا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔