Swat

سوات، تیسرے روز بھی برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیسرے روز بھی برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بارش و برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاح ریکارڈ تعداد میں آئے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج سے مطلع صاف ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔