Swat

جماعت اسلامی سوات کا 5 تحصیلوں کے لئے امیدواروں کاا علان

(باخبرسوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی نے سوات کی 5 تحصیلوں کے لئے امیدواروں کاا علان کردیا۔جماعت اسلامی کے میڈیاسیل کے مطابق جماعت اسلامی کی صوبائی قیادت نے تحصیل بابوزئی میں سٹی میئر کے لئے سابق ایم پی اے محمد امین کو امیدوارنامز دکردیا ہے۔ اسی طرح تحصیل بریکوٹ کے لئے فدامحمد خان، چارباغ کے لئے صلاح الدین، مٹہ کے لئے سید اظہاراللہ اور کبل کے لئے سابق ناظم حاجی رحمت علی کے نام فائنل کرلئے ہیں۔تحصیلِ بحرین اور خوازہ خیلہ کے لئے امیداروں کی نامزدگی کا اعلان بعدمیں کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔