Swat

ریجنل بلڈ سنٹر سوات کی طرف سے ہیموفیلیا کے مریضوں کے لئے خوش خبری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل بلڈ سنٹر سوات کی طرف سے ملاکنڈ ڈویژن کے ہیموفیلیا کے مریضوں کے لئے خوش خبری سنائی۔ ریجنل بلڈ سنٹر سے جاری بیان کے مطابق ہیموفیلیا کے مریضوں کو اب بغیر بدلے خون ملاکنڈ ڈویژن میں ہی مفت پلازمہ اور کرایو پریسی پٹیٹ فراہم ہوگا۔ سنٹر نے ملاکنڈ ڈویژن کے ہیموفیلیا کے تمام مریضوں کو بغیر بدلے خون، مفت پلازمہ اور کرایو پریسی پٹیٹ دینے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جوکہ انتہائی خوش آئند ہے۔ہیموفیلیا کے مریض ریجنل بلڈ سنٹر سے بغیر بدلے خون دییے مفت پلازمہ اور کرایو پریسی پٹیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔