Swat

واساکی جانب سے پانی کے غیر قانونی کنکشن کاٹنے کی مہم جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈبلیو ایس ایس سی سوات کی جانب سے پانی کے غیر قانونی کنکشن کاٹنے کی مہم جاری ہے۔ اس مہم کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جومینگورہ شہر میں مختلف مقامات پر غیر قانونی کنکشن کاٹ رہی ہیں۔ مہم میں گذشتہ ایک ہفتے سے مختلف یونین کونسلوں میں سے 80 کے قریب کنکشن کاٹ دیئے گئے ہیں۔ اس مہم کے حوالے سے ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے سی ای او شیدا محمد نے میڈیا کو بتایا کہ اس مہم کا مقصدعوام کو صاف پانی کی فراہمی اورغیر قانونی کنکشن کا خاتمہ کرناہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔