Swat +A -Aسوات، مزید 25 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی January 29, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو جاری ہے۔ مزید 25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 120 ہوگئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 4.0 فیصد تک پہنچ گئی۔ اشتہار / Advertisement