Swat

پی ٹی آئی اور اپوزیشن نے عوا م کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی اور مینگورہ شہر سے میئر کے امیدوارمحمد امین نے کہا ہے کہ عوام، بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ جماعت اسلامی عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی اور اپوزیشن نے عوا م کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔دیگر پارٹیوں سے مایوس نوجوا نوں کیلئے جماعت اسلامی کے دروازے کھلے ہیں۔ جماعت اسلامی بغیر حکومت کے عوا م کی فلاح و بہبو د کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ الخدمت مینگورہ میں نامز د امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔