Swat +A -Aسوات، مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد February 1, 2022 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ پیر کی دوپہر سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ اشتہار / Advertisement