Swat

ایڈیشنل سیشن جج بحرین نے قاتل کو عمر قید اور جرمانے کی سزاسنا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج بحرین شہزادہ اخون زادہ نے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعدعدالت نے مجرم دمساز کو سزا سنائی۔ مجرم نے 8 اپریل2019ء کو عدالت کے سامنے محمدزادہ نامی شخص کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔