Swat

مینگورہ یخ کوہے، شوہر نے بیوی کو مار مار کر لہو لہان کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ یخ کوہے میں شوہر نے بیوی کو مار مار کر لہو لہان کردیا۔ پولیس کے مطابق زخمی خاتون مسماۃ (ن) کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ خاتون کے شوہر اورنگزیب کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔