Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان جمعرات کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کل جمعرات کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ سوات یونیورسٹی چارباغ میں یونیورسٹی کے دوسرے کانوکیشن میں شرکت کریں گے۔ سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے مطابق یونیورسٹی میں کانوکیشن کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔