(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ مزید 29 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے ساتھ متاثرہ مریضوں کی تعداد 160 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق 938 افرادکے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ روزانہ مثبت شرح 4.6 فیصد تک پہنچ گئی۔
Swat
