Swat

نویں اور گیارہویں جماعتوں کے نتائج کا اعلان 3 فروری کوہوگا، سوات بورڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نویں اور گیارہویں جماعتوں کے خصوصی امتحانات 2021ء کے نتائج کا اعلان 3 فروری کو کرے گا۔ کنٹرولر امتحانات عمر حسین کے مطابق تمام طلبہ و طالبات رزلٹ کو آن لائن بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تعلیمی بورڈ 10 فروری کو ڈی ایم سیز جاری کرے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔