Swat +A -Aکوزہ بامہ خیلہ،نوعمر موٹر سائیکل سوار گر کر جاں بحق February 5, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ کوزہ بامہ خیلہ میں 14 سالہ موٹر سائیکل سوار لڑکا گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ادریس خان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement