Swat +A -Aسوات، مزید 31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی February 5, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 152 ہوگئی۔ 31 افراد صحت یاب ہوگئے۔ 1301 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 4.3 فیصد ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement