Swat +A -Aرحیم آباد، مین روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل February 5, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں تھانہ رحیم آباد کی حدود میں مین روڈ پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت فضل زادہ ساکن کوزہ بانڈئی کے نام سے ہوئی، تاہم قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکے۔ اشتہار / Advertisement