Swat

سوات، کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا،تعداد 542 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے ساتھ انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 542 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 137 ہے اور1397 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔