Swat

بجلی فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر ٹیکس عوام دشمن ہیں، عدنان علی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر ٹیکسز کو ظالمانہ اور عوام دشمن قرار دے دیا گیا۔ سوات سمیت پورے صوبے میں ماربل فیکٹری مالکان کا بجلی بلوں میں مختلف ظالمانہ ٹیکسز وصولی کیخلاف احتجاج جاری ہے۔ سوات میں ماربل فیکٹریوں احتجاجاً بند ہیں۔ اس حوالے سے تختہ بند میں احتجاجی کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ گذشتہ روز سوات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدنان علی، نائب صدر علی محمد خان، حاجی احمد خان اور سابق صدر چیمبر یوسف علی خان کے وفد نے احتجاجی کیمپ جاکر یکجہتی کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔