Swat

ڈاکٹراحمد حلال کا خپل کور ویلج شیراڑئی کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے امریکہ میں مقیم ڈاکٹراحمد حلال نے خپل کور فاؤنڈیشن کے زیرِ سایہ بننے والے خپل کور ویلج شیراڑئی کا دورہ کیا۔اس موقع پرصدر خپل کور فاونڈیشن رفیع المک بھی موجود تھے۔ مہمانِ خصوصی کوخپل کور فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد علی کی طرف سے خپل کور ویلج بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ادارہ کے آئندہ پراجیکٹس کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔