Swat +A -Aسوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 547 ہوگئی February 16, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 547 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق 13 نئے افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ 1681 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اشتہار / Advertisement