(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی سوات کے پرانے جیالے فیصل یوسف زئی ایڈووکیٹ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پارٹی قیادت نے پرانے کارکنوں کو نظر اندازکیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے ساتھیوں سمیت پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفا دیتے ہیں۔
Swat
