Swat +A -Aغالیگے پولیس کی کارروائی، شراب برآمد، دو ملزم گرفتار February 18, 2022 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس نے شراب برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او روشن علی خان نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر گاڑی سے پانچ بوتل شراب اور ایک پستول برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement