Swat

مینگورہ، جائیداد تنازع، ایک شخص قتل، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شریف آباد میں جائیداد کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق اور راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نثار خان اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ظفر علی جاں بحق، نعمان اور راہگیر عمران زخمی ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔