Swat

صحافی اطہر متین کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سوات پریس کلب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پریس کلب کے صحافیوں نے کراچی میں سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہرمتین کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافت پر حملہ قراردیا۔ ساتھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپر ملزمان کو گرفتارکرکے قرارواقعی سزادی جائے۔ سوات پریس کلب کے صدر سعید الرحمان اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر محبوب علی سمیت دیگر عہدیداروں اور سینئر صحافیوں نے اس بات افسوس کااظہار کیا کہ پاکستان صحافیوں کے لئے غیر محفوظ ملک بن گیا ہے۔ آئے روز صحافیوں پر حملے ہونا معمول بن گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔