Swat

سٹی کونسل بابوزئی کی مئیر نشست کے لیے 13 امیدوار میدان میں کود پڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں سٹی کونسل بابوزئی(مینگورہ) کی مئیر کی واحد نشست کے لئے13 امیدواروں نے کا غذاتِ نامزدگی جمع کرادئے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سابق ایم پی اے محمد امین، تحریک انصاف کے شاہد خان، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ابرار چٹان، ن لیگ سے حبیب علی شاہ، جے یو آئی سے مولانا حجت اللہ، اے این پی سے نثار خان اور آزاد امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔