Swat

جمیعت علمائے اسلام ف کا تحصیلوں کے امیدواروں کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جمیعت علمائے اسلامٖف نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تمام تحصیلوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی تحصیل بابوزئی کے مئیر کے لئے مولانا حجت اللہ، بریکوٹ تحصیل کے چیئرمین کے لئے حاجی شاہی نواب، چارباغ کے لئے احسان اللہ، کبل کے لئے اشفاق احمد، مٹہ کے لئے مولانا رحیم اللہ، خوازہ خیلہ کے لئے مولانا سید قمر اور بحرین کے لئے حاجی بخت زادہ کو ٹکٹ دیا۔ مولانا نظام الدین نے کہا کہ جے یو آئی واحد سیاسی جماعت ہے، جنہوں نے اپنے انتخابی نشان پر تمام سیٹوں کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ دئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔