(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کی تحصیل گوالیرئی میں سپین سر ادبی تڑون اور ویخ زلمیان کے زیرا ہتمام مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت مفتی معاذ ہمدرد نے کی۔ دیگر مہمانوں میں عثمان اولس یار، ڈاکٹر ہمدرد یوسف زئی، عابد ملنگ، سمیع اللہ خاطر، باچا گل اور دیگر نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اپنا کلام بھی سنایا۔
Swat
