Swat

سوات، طلبہ نے موسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سکاوٹس اوپن گروپ اور خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے رضاکار گروپ کے طلبہ نے سیکڑوں پودے لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز ورلڈ سکاوٹس ڈے کے موقع پرماس پلانٹیشن کا آغاز چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ مالاکنڈ ریجنIII فرحت اللہ کی سربراہی میں مینگورہ،شیراڑئی میں کیا گیا۔ جہاں انہوں نے دیودار کا پودا لگا کر تقریب کا افتتاح کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔