Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، جسٹس اشتیاق اور جسٹس وقار کے اعزاز میں تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ سے تبدیل ہونے والے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل رجسٹرار ممریز خان خلیل اور دیگر مقررین نے کہا کہ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقاراحمدکو اچھی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں یہاں ہمارے ساتھ زندگی کاکچھ عرصہ بہت خوش اسلوبی اور اچھے انداز سے گزارا۔ اس موقع پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سوات میں بہت اچھا وقت گزرا ہے اور یہ ہمیشہ کیلئے یاد رکھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔