Swat

سوات، زرعی اراضی مالکان کا موٹر وے فیز ٹو کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)زرعی اراضی مالکان نے موٹر وے فیز ٹو کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطا ب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما محمد زیب خان، سجاد علی بریکوٹ، فتح اللہ خان ننگولئی، فدا خان اوڈیگرام، وکیل احمد کانجو، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالکریم اوڈیگرام، ظاہر شاہ برہ بانڈئی، پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد ننگولئی، سجا د کانجو، الیاس کانجو، نجیب اللہ شیر پلم اور دیگر نے کہا کہ حکومت موٹروے فیز ٹو کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لے کر دریائے سوات کے کنارے پر تعمیر کیا جائے۔ انہوں نے کہا موجودہ منصوبہ زرعی زمینوں کو تباہ کرے گا۔یہ زمین ہمارا ذریعہئ معاش ہے جس سے ہمارا معاشی قتل ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔