Swat

گبین جبہ، سہ روزہ اسنو سپورٹس فیسٹول آج سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں سہ روزہ اسنو سپورٹس فیسٹول آج سے شروع ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام اس فیسٹول میں مختلف برفانی کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جس کے لئے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اسنو فیسٹول اتوار کو اختتام پذیر ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔