Swat

سوات، کورونا وائرس سے ایک اور شخص انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص انتقال کرگیا جس کے ساتھ انتقال کرنے والے افراد کی تعداد549 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ 14 افراد صحت یاب ہوگئے۔ 800 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

تبصرہ کریں