Swat

عبدالرحیم روغانی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بابائے قطعہ، معروف شاعر عبدالرحیم روغانی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ تقریب نڑیوال ادبی تڑون کی جانب سے ”نوئے ژوند“ میں منعقد ہوئی جس میں شعرا، ادبا اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب سے اپنے خطاب میں محمد حنیف قیس، ریاض احمد حیران، طاہر بوستان خیل اور دیگرنے اپنے خطاب میں کہا کہ روغانی بابا نے اپنی شاعری میں عام اور محکوم عوام کے لئے آواز اٹھائی۔ ان کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ روغانے بابا لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔