Swat

سوات، بارش اور شدید برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ہفتہ کوبالائی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی۔ برف باری دیکھنے ملم جبہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔