Swat +A -Aگبین جبہ،سہ روزہ اسکی سپورٹس فیسٹول شدید برف باری کی وجہ سے موخر February 26, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)جمعہ کو گبین جبہ میں شروع ہونے والا سہ روزہ اسکی سپورٹس فیسٹول شدید برف باری کی وجہ سے موخر کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان کے مطابق اب اسکی اسنو فیسٹول اتوار کو شروع ہوگا اور منگل کو اختتام پذیر ہوگا۔ اشتہار / Advertisement