Swat

پیر زر بادشاہ قائم مقام ایس پی اسپیشل برانچ ملاکنڈ ڈویژن تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سپیشل برانچ خیبر پختون خوا نے سینئر پولیس آفیسر پیر زر بادشاہ کو قائم مقام ایس پی اسپیشل برانچ ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا جنہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔